کوریائی کشیدگی، امن اجلاسوں کی 10 ویں سالگرہ کے ساتھ ساتھ جاری ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 5 اکتوبر, 2017
0

کوریائی کشیدگی، امن اجلاسوں کی 10 ویں سالگرہ کے ساتھ ساتھ جاری ہے

ورلڈ بینک کا ایشیا میں اقتصادی ترقی کے خطرے سے انتباہ

دونوں کوریاؤں کے مابین فری آرمڈ زون کے قریب لاپتہ افراد کے لئے جنوبی کوریا کی ایک خاتون علاماتی ربن باندھ رہی ہے (ا.ب.ا)

 

سيول – بنکاک: "الشرق الاوسط”

      (۔۔۔)پیانگ یانگ اپنے ہتھیاروں میں ترقی کے منصوبے کو جاری رکھتے ہوئے اپنا چھٹا تجربہ کیا اور جاپان کے اوپر سے دو میزائل چھوڑے، دریں اثنا شمالی کوریا کے رہنما کیم یانگ اون امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ الفاظ کی جنگ میں بھی مصروف ہیں۔

      شمالی کوریا کے اخبار "روڈونگ سینمون” نے معاہدے کی سالانہ یاد کے موقع پر اپنے پہلے صفحہ پر نشر کردہ خبر میں جنوبی کوریا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ دنیا کی مضبوط ترین سرحد پر کشیدگی پیدا کر رہا ہے۔ اخبار کے پہلے صفحہ پر شہ سرخی ہے: "ایک سانحہ!… کوریائی جزیرے پر جوہری جنگ کا خطرہ انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔

 

جمعرات – 15 محرم 1439 ہجری – 05 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14191]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>