خلیجی خواتین کے ناولوں نے آمرانہ مرد کی تصویر کشی کی: ڈاکٹر فہد حسین - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعرات, 5 اکتوبر, 2017
0

خلیجی خواتین کے ناولوں نے آمرانہ مرد کی تصویر کشی کی: ڈاکٹر فہد حسین

خواتین کا ناول لکھنے کے لئے ایک بہت دلچسپ رجحان ہے … لیکن جمالیاتی قدر کی قیمت پر: بحرینی ناقد

 

ميرزا الخويلدی

      بحرینی ناقد ڈاکٹر فہد حسین کی خلیجی ثقافتی مرکز میں ایک عظیم اور ممتاز شرکت رہی چونکہ وہ ناول نگاری اور اس کے سماجی اثرات کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس کا آغاز بحرین میں ناول نگاری کی جگہ حاضر ہو کر تجزیہ کیا، جہاں انہوں نے دیکھا کہ بحرین کے ناول نگار دیگر موضوعات کی بہ نسبت سماجی خدشات اور انسانی حالات انسانی حالات کو اجاگر کرنے میں مصروف تھے۔

      خلیجی نئے خواتین ناولوں میں بحرینی ناقد نے خواتین کی تصاویر کی بھی پیروی کی اور اس ضمن میں کئی ایک مقالے اور تحقیقات بھی نشر کی گئیں۔ اس میں ان کی رائے قابل  ذکر تھی جس میں انہوں نے خلیج کے خواتین ناولوں میں مردوں کو صاحب تسلط اور بالادست کے نمونے کے طور پر بیان کیا گیا ہے، اور مردوں کے باعث بننے والے ثقافتی ڈھانچے کی جانب اشارہ تک نہیں کیا گیا ہے۔

 

جمعرات – 15 محرم 1439 ہجری – 05 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14191]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>