مالیاتی فنڈ کا ویژن 2030 کے دائرہ میں سعودی عرب کے اصلاحی اقدامات کی تعریف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 6 اکتوبر, 2017
0

مالیاتی فنڈ کا ویژن 2030 کے دائرہ میں سعودی عرب کے اصلاحی اقدامات کی تعریف

واشنگٹن: ہبہ القدسی – ریاض: شجاع البقمی

        سعودی عرب میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ مشن کے سربراہ ٹائموتھی گالین نے سعودی حکومت کی طرف سے 2030  ویزن کے دائرہ میں کی جانے والی مالی پالیسی کی ترتیب، اخراجات میں کمی، کاروباری ماحول کی بہتری اور شفافیت کے معیار میں اضافہ کرنے جیسے اصلاحی اقدامات کی تعریف کی ہے اور اسی طرح انہوں نے عورت کے گاڑی چلانے کی اجازت کے فیصلہ کی بھی تعریف کی ہے اور اشارہ کیا ہے کہ یہ روزگاری کی فروغ، پیداوار کے میدان اور لیبر مارکیٹ میں خواتین کی بڑھتی ہوئی شرکت کے سلسلہ میں بہت ہی عمدہ اقدام ہے۔(…)

        ٹائموتھی گالین اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں مالیاتی شعبے کے ماہر مصطفی سید میں سے ہر ایک نے کہا کہ سعودی حکومت ان اصلاحات پر اعتماد کرنے میں کامیاب ہوئی ہے جن کی وجہ سے بڑے پیمانہ پر مالیاتی خسارہ میں کمی آئی ہے یعنی سنہ 2016ء میں جی ڈی پی 17 فیصد تھی اور اب سنہ 2017ء میں گھٹ کر  9.3 فیصد پر آ پہنچی ہے اور انہوں نے آئندہ سال کے شروع سے سعودی حکومت کی طرف سے وی اے ٹی لاگو کرنے کے فیصلہ کے سلسلہ میں بھی بہت زیادہ امید کا اظہار کیا ہے۔

جمعہ – 16 محرم الحرام  1439 ہجری – 6  اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14192)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>