خطے کی تنازعات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے کے سلسلہ میں پر امن حل تلاش کرنے کے لئے سعودی اور روسی معاہدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 6 اکتوبر, 2017
0

خطے کی تنازعات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے کے سلسلہ میں پر امن حل تلاش کرنے کے لئے سعودی اور روسی معاہدہ

ماسکو: "الشرق الاوسط”

        کل سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کے دوران واضح کیا کہ روس اور سعودی عرب دوسرے ممالک کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرنے کی بنیاد اور دوسرے ممالک کی زمین کی وحدت کی بنیاد کے سلسلہ میں اطمینان دلایا ہے اور یہ اشارہ کیا ہے کہ اس دورہ میں کئی فائلوں کے سلسلہ میں گفتگو ہوئی ہے جن میں دہشت گردی ودہشت پسندی کا مقابلہ کرنا اور لیبیا، شام، عراق اور یمن کی صورتحال بھی شامل ہیں۔(…)

        سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اشارہ کیا ہے کہ دہشت گردی ودہشت پسندی کا مقابلہ کرنے، فلسطین کے مسئلہ اور بین الاقوقی قانونی فیصلوں کی بنیاد پر اس مسئلہ کا حل تلاش کرنے کے سلسلہ میں گفتگو ہوئی ہے اور اسی طرح دو حکومت کے قیام کے ارادہ سے امن وسلامتی کے سلسلہ میں عرب اقدام سے متعلق بھی گفتگو ہوئی ہے اور ان دو حکومت میں ایک حکومت عرب فلسطینی حکومت ہے جس کی دار الحکومت مشرقی بیت المقدس ہوگا۔(…)

        روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور صدر فلادیمئر ہوٹن نے مشرق وسطی اور افریقہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے دہشت گردی کے مقابلہ کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے اور دونوں فریقین نے علاقہ کے اندر رونما ہونے والی کشمکش کے سلسلہ میں امن وسلامتی پر مبنی حل تلاش کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔

جمعہ – 16 محرم الحرام  1439 ہجری – 6  اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14192)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>