سعودی عرب اور روس کے مابین کا "ایس 400” کی خریداری اور اس کی تنصیب کا معاہدہ
ماسکو: "الشرق الاوسط”
کل سعودی عرب اور روس نے فضائی دفاع کے جدید نظام "ایس 400” اور دیگر ہتھیاروں کے نظام کی خریداری اور اس کی تنصیب کے معاہدے کئے۔ (۔۔۔)
خریداری کے معاہدے سعودی عرب میں اعلی درجے کے جدید ترین ہتھیاروں کی صنعت کو استحکام دینے کے ضمن میں اور "مملکت کا منصوبہ 2030” کے مقاصد حاصل کرنے کے لئے ہے۔