حمص اور حماہ کے دیہات میں "کشیدگی کم " کرنے کا نیا معاہدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 6 اکتوبر, 2017
0

حمص اور حماہ کے دیہات میں "کشیدگی کم ” کرنے کا نیا معاہدہ

کل رقہ میں شامی ڈیمو کریٹک افواج کے دو عناصر "داعش” کے عناصر کی جانب اپنے ہتھیار تانے ہوئے (ا.ف.ب)

 

بيروت – انقرہ: "الشرق الاوسط”

      شام کی مخالف جماعتوں نے اعلان کیا ہے کہ کل اس نے روس کے ساتھ، حمص اور حماہ کے دیہاتی علاقوں میں "کشیدگی کم” کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کئے جانے، جو کہ شامی حکومت کی جانب سے اسی قسم کے ایک معاہدے کی چھے ہفتوں تک خلاف ورزی کئے جانے کے بعد ہے۔ جبکہ ترک صدر رجب طیب اردگان نے یقین دہانی کی ہے کہ ان کے ملک کی افواج "جلد ہی ادلب میں خدمات فراہم کرے گی”۔

      شامی مخالف جماعتوں کی طرف سے قائم کردہ مذاکراتی کمیشن نے کل اعلان کیا ہے کہ ان کی ایک کمیٹی نے روسی وفد کے ساتھ سرحدی راہداری دار الکبیرہ میں ملاقات کی اور "فوری جنگ بندی اور انسانی راستوں کو کھولنے” پر اتفاق کیا ہے۔ دریں اثنا انہوں نے روسی وفد کو گرفتار شدہ 12174 افراد کے نام دیئے اور "اس فائل پر سنجیدگی سے کام کرنے کا عزم کیا ہے”۔

 

جمعہ – 16 محرم 1439 ہجری – 06 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14192]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>