العبادی کردوں سے لڑنا نہیں چاہتے، اور اردگان ان کے ساتھ معلحقہ سرحد بن کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعہ, 6 اکتوبر, 2017
0

العبادی کردوں سے لڑنا نہیں چاہتے، اور اردگان ان کے ساتھ معلحقہ سرحد بن کر رہے ہیں

"پیشمرگ” کا ایک جنگجو کل جنوبی کرکوک میں "داعش” سے منسلک ہونے کے الزام میں عناصر کو گرفتار کرتے ہوئے (رویٹرز)

 

پیرس: ميشال ابو نجم – انقرہ: سعيد عبد الرازق

      عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے یقین دہانی کی ہے کہ وہ عراقی صوبہ کردستان میں گذشتہ ماہ کرائے گئے ریفرنڈم کے بعد مسلح کاروائی نہیں کرنا چاہتے ہیں اسی اثنا میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک جلد ہی عراقی صوبہ کردستان) کے ساتھ اپنی سرحد بند کر دے گا، علاوہ ازیں انہوں نے شمالی عراق سے تیل کی برآمد کو روکنے کے لئے انقرہ، بغداد اور تہران کے مابین سہ فریقی میکانیزم کے قیام کی جانب بھی اشارہ کیا ہے۔

 

جمعہ – 16 محرم 1439 ہجری – 06 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14192]

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>