دہشت گردانہ حملہ نیجر میں امریکی موجودگی کا انکشاف کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 6 اکتوبر, 2017
0

دہشت گردانہ حملہ نیجر میں امریکی موجودگی کا انکشاف کر رہا ہے

کل امریکی افواج کی جانب سے تقسیم کی گئی تصویر جس میں 3 مارچ 2017 میں ڈاوا نیجر میں "فلٹکل” مشقوں کے دوران نیجر افواج کو دکھایا گیا ہے (ا۔ب۔ا)

 

نوکوچوت: شيخ محمد – قاہر: خالد محمود

      نیجر میں بدھ کے روز مالی کی سرحد کے ساتھ ملحقہ علاقے دبرہ میں ایک دہشت گرد حملے میں امریکی خصوصی افواج کے 3 افراد کی ہلاکت کے اعلان سے انکشاف ہوا ہے کہ افریقی ساحل پر امریکی عسکری وجود پایا جاتا ہے۔ جبکہ یہ وہ علاقہ ہے جسے دہشت گرد تنظیموں کا علاقہ شمار کیا جاتا ہے، جن میں خاص طور پر "مغربی اسلامی ممالک کی تنظیم القاعدہ” شامل ہے۔

      پینٹاگون نے کل اپنے بیان میں امریکی خصوصی افواج کے 3 افراد  اور ایک "شریک ملک”کے فرد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب امریکہ اور نیجر کا مشترکہ گشت نیجر کے جنوب مغرب میں مالی کی سرحد کے قریب پہنچا۔

 

جمعہ – 16 محرم 1439 ہجری – 06 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14192]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>