سعودی روسی سربراہی اجلاس، شراکت کے نئے دروازے کھول رہا ہے اور اربوں ڈالر کے معاہدے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 6 اکتوبر, 2017
0

سعودی روسی سربراہی اجلاس، شراکت کے نئے دروازے کھول رہا ہے اور اربوں ڈالر کے معاہدے

تعاون بڑھانے کے لئے ہمارے پاس یہ بہت ہی اچھا موقع ہے: شاہ سلمان – ہماری گفتگو معنی خیز اور بااعتماد رہی :پوٹن

شاہ سلمان کل ماسکو میں صدر پوٹن سے گفتگو کرتے ہوئے (تصوير: بندر الجلعود)

 

ماسکو: "الشرق الاوسط”

(۔۔۔) شاہ سلمان نے کرملین روس میں پوٹن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس پر زور دیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان معاشی تعاون کی بنیاد کو فروغ اور حقیقی معنوں میں اسے وسعت دینے کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کی مصلحتوں میں اضافہ اور اس کی مضبوطی کے لئے یہ بہت بہترین موقع ہے۔

روسی صدر نے اس دورے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے زور دیا کہ گفتگو "انتہائی پرمغز اور پر اعتماد رہی”۔ انہوں نے کہا "مجھے یقین ہے کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لئے ایک نیا حوصلہ فراہم کرے گا”۔

 

جمعہ – 16 محرم 1439 ہجری – 06 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14192]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

متعلقہ عنوانات‬:, , , ,
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>