خادم حرمین شریفین: علاقائی امن وسلامتی کا حصول ایران کی وسیع پالیسی کے موقوف ہونے پر منحصر ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 7 اکتوبر, 2017
0

خادم حرمین شریفین: علاقائی امن وسلامتی کا حصول ایران کی وسیع پالیسی کے موقوف ہونے پر منحصر ہے

کل خادم حرمین شریفین کو ماسکو میں روس کے وزیر اعظم ڈمیٹری میڈویڈیو کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

ماسکو: "الشرق الاوسط”

         خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا کہ خلیج اور مشرق وسطی کے علاقہ میں امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کا قیام اور شام ویمن کے اندر ہونے والے حادثات اسی وقت بند ہو سکتے ہیں جب ایران اپنے وسیع پالیسی کو بن کر دیگا اور اچھا پڑوسی ہونے کی بنیادوں، بین الاقوامی قوانین وضوابط کا احترام کرے گا اور دوسرے ممالک کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرے گا۔ (…) اور ان کا یہ بیان کل ماسکو میں روس کے وزیر اعظم ڈمیٹری میڈویڈیو کے ساتھ مذاکرات کے اجلاس کے درمیان سامنے آیا ہے ۔

        سعودی شاہ نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ تعلقات کو بہت زیادہ ترقی دینے کے لئے پر عزم ہے اور انہوں نے صدر کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی تعریف بھی کی ہے۔ (…) جبکہ ڈمیٹری میڈویڈیو نے خادم حرمین شریفین کے اس دورہ کو تاریخی دورہ قرار دیا ہے اور اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ روس دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ تعاون کو ترقی اور فروغ دے گا۔ (…)

ہفتہ – 17 محرم الحرام  1439 ہجری – 7  اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14193)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>