بیس سال کے بعد سوڈان امریکی پابندیوں سے آزاد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 7 اکتوبر, 2017
0

بیس سال کے بعد سوڈان امریکی پابندیوں سے آزاد

صدر عمر بشیر کو گزشتہ ماہ دارفور علاقہ کے دورہ کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

واشنگٹن: ہبہ القدسی

        کل امریکی وزارت خارجہ نے بیس سال قبل سوڈان پر لگائئ گئی چند پابندیوں کو ہٹا دی ہے اور خرطوم کے حق میں دہشت گردی سے مقابلہ کرنے اور انسانی حقوق کی صورتحال کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

        طے شدہ بات یہ تھی کہ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ ریاسہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے لگائئ گئی  تجارتی واقتصادی ناکہ بندی کو معطل کرنے اور پابندیاں ہٹانے کے لازمی آپریشنل اقدامات کرنے کے فیصلہ کی خبر کانگریس کو دے۔ (…)

         اسی طرح اس فیصلہ نے تجارتی اور مالی ہر قسم کے معاملات پر لگائی گئی رکاوٹوں اور پابندیوں کو ختم کر دیا ہے اور اس کی وجہ سے سوڈان کے اندر تیل اور گیس صنعت کی اجازت مل گئی ہے اور پائپ لائنوں اور تیل کے حقوق کی خدمات کی بھی اجازت مل گئی ہے۔

ہفتہ – 17 محرم الحرام  1439 ہجری – 7  اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14193)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>