سعودیہ: یمن سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ گمراہ کن - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 7 اکتوبر, 2017
0

سعودیہ: یمن سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ گمراہ کن

نیو یارک: جورڈن دقامسہ

        کل سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بیان کی جانے والی معلومات اور اعداد وشمار کا انکار کیا ہے کیونکہ اس رپورٹ میں سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد کو یمن کے اندر ہونے والی 683  بچے کی موت وہلاکت کا ذمہ دار ٹہرایا ہے اور سعودی عرب نے اس رپورٹ کے بارے میں کہا کہ یہ گمراہ کن اور درست نہیں ہے۔

        اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے نمائندہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے ملک نے شہریوں کو نقصان نہ پہنچانے کے سلسلہ میں بہت ہی زیادہ احتیاط کا پہلو اختیار کیا ہے اورانہوں نے ایک پریس کانفرنس میں اشارہ کیا کہ یمن میں بچوں اور شہریوں کے حالات پر اقوام متحده کی رپورٹ کے دوسرے قسم میں عرب اتحاد کو شامل کئے جانے پر ان کا ملک محتاط ہے۔

ہفتہ – 17 محرم الحرام  1439 ہجری – 7  اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14193)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>