سعودی عرب: امن وسلامتی کے محل پر فائرنگ اور مجرم ہلاک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 8 اکتوبر, 2017
0

سعودی عرب: امن وسلامتی کے محل پر فائرنگ اور مجرم ہلاک

سعودی وزارت داخلہ

جدہ: "الشرق الاوسط”

        سعودی عرب کی سیکورٹی ذمہ داروں نے کل ہفتہ کی صبح جدہ میں امن وسلامتی محل کے مغربی دروازہ کے سامنے رائل گارڈ کے ایک بیرونی محافظ پوسٹ پر مسلح فرد کے ذریعہ کئے گئے حملہ میں تین افراد کے زخمی اور دو پولس اہلکار کے شہید ہونے کا  اعلان کیا ہے۔

        وزارت داخلہ کے سیکورٹی ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے کہا کہ رائل گارڈ کے افراد نے مسلح فرد کے خلاف فورا کاروائی کی اور اس کو اسی جگہ کیفر کردار تک پہنچا دیا اور وہ مسلح فرا اپنی ہونڈائ قسم کی گاڑی سے اتر کر پیدل چلتے ہوئے دروازہ کے قریب آیا اور آتے ہی گارڈوں پر گولیاں چلانی شروع کر دی تھی۔

اتوار – 18 محرم الحرام  1439 ہجری – 8  اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14194)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>