یمن کے بارے میں اقوام متحده کی رپورٹ پر عرب کی تنقید - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 9 اکتوبر, 2017
0

یمن کے بارے میں اقوام متحده کی رپورٹ پر عرب کی تنقید

کل مآرب میں یمنی فوج کی طرف سے قومی ایام "26 ستمبر”، 14 اکتوبر” اور "30 نومبر” کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب (سبأ)کل مآرب میں یمنی فوج کی طرف سے قومی ایام "26 ستمبر”، 14 اکتوبر” اور "30 نومبر” کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب (سبأ)

 

قاہرہ: سوسن ابو حسين – رياض: عبد الہادی حبتور – عدن: عرفات الاهدل

      عرب لیگ نے یمن پر اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کی مذمت میں ہونے والی رائے شماری میں شرکت کی ہے کیونکہ اس رپورٹ میں الزامات عائد کئے گئے ہیں کہ عرب اتحادی ممالک نے یمنی بچوں کے خلاف قانونی خلاف ورزیوں کو جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔

      عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان محمود عفیفی نے بیان دیا ہے کہ "اس رپورٹ کی مکمل اہمیت اور احترام کے باوجود اس میں  نگرانی و ریکارڈ کی درستگی اور خلاف ورزیوں کی تصدیق کے بارے میں کمی پائی جاتی ہے، جس کی وجہ سے یمن میں عرب اتحادیوں پر الزامات عائد کئے گئے ہیں”۔

 

پیر – 19 محرم 1439 ہجری – 09 اكتوبر 2017ء  شمارہ:  [14195]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>