ادلب کی جنگ ترکی اور "نصرت فرنٹ" کے درمیان جھڑپوں کے ساتھ شروع - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 9 اکتوبر, 2017
0

ادلب کی جنگ ترکی اور "نصرت فرنٹ” کے درمیان جھڑپوں کے ساتھ شروع

"آزادی شام” "شہری حکومت” کے ساتھ برقرار – اور رقہ میں فیصلہ کے قریب

 

انقرہ: سعيد عبد الرازق – بيروت: كارولين عاكوم

      کل ترک افواج نے شام کی سرزمین پر "آزادیٔ شام اتھارٹی” (سابقہ نصرت فرنٹ) کے جنگجوؤں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ کیا، جبکہ یہ کاروائی "اتھارٹی” کی افواج کو گورنریٹ ادلب سے بے دخل کرنے کے لئے ایک باہمی آپریشن کے اعلان کے بعد ترک افواج کو سرحد پر پھیلانے کے بعد کی گئی ہے۔ (۔۔۔)

      ترک افواج نے اپنی پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے (جنوبی ترک) ریاست ہتائی کے علاقے ریحانلی پہنچ چکی ہے جو کہ شامی سرحد سے متصل علاقے ادلب سے پہلے ہے، یہ کاروائی کم کشیدگی والے علاقوں کے معاہدے کے ضمن میں ادلب کے اندر اپنی افواج کے عناصر کو دھکیلنے کی تیاری کے فریم ورک میں کیا گیا ہے۔

 

پیر – 19 محرم 1439 ہجری – 09 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14195]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>