کردستان کی آزادی کا متبادل "کنفیڈریشن" کی تجویز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 9 اکتوبر, 2017
0

کردستان کی آزادی کا متبادل "کنفیڈریشن” کی تجویز

صوبہ کردستان کے صدر مسعود بارزانی کی ویب سائیٹ کی ایک تصویر جس میں وہ کل عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم جبوری سے ملاقات کر رہے ہیں

 

بغداد – اربيل: "الشرق الاوسط”

     کرد باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ عراقی صوبہ کردستان کی آزادی کے منصوبے کے متبادل کے طور پر کرد بھر پور انداز کے ساتھ خود اپنے لئے کنفیڈریشن کی تجویز کے انتخاب کی جانب لوٹ آئے ہیں۔ (۔۔۔۔)

     صوبائی صدر مسعود بارزانی کی قیات میں کردستان کی ڈیموکریٹک پارٹی کے سیاسی بیورو کے سیکریٹری فاضل میرانی نے زور دیا ہے کہ کنفڈریشن کا اختیار بہتر ہے، اگر "بغداد، کرد ریاست کو تسلیم کر لے تو ممکن ہے کہ ہم اس کے ساتھ کنفڈریشن کا جائزہ لیں”۔

      دریں اثناء کل بارزانی نے اربیل میں عراقی پارلیمانی اسپیکر سلیم جبوری کا خیر مقدم کیا، جنہوں نے ان کے دفتر میں کہا: "صوبائی بحران کا علاقائی بحران کی شکل اختیار کرنا عراق کے سیکورٹی اور استحکام کو بطور ایک ریاست خطرے میں ڈالتا ہے”۔

 

پیر – 19 محرم 1439 ہجری – 09 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14195]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>