ایرانی "پاسداران" کی طرف سے واشنگٹن کا اسے دہشت گرد جماعتوں کی فہرست میں شامل کرنے پر انتباہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 9 اکتوبر, 2017
0

ایرانی "پاسداران” کی طرف سے واشنگٹن کا اسے دہشت گرد جماعتوں کی فہرست میں شامل کرنے پر انتباہ

پاسداران انقلاب کے رہنما ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای سے ملاقات کے دوران (مہر)

 

لندن: "الشرق الاوسط”

      کل ایرانی "پاسداران انقلاب” کے رہنما محمد علی جعفری نے خطے میں امریکی چھاؤنیوں کو ایک بار پھر نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے، اگر اس نے ایرانی افواج کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا۔ جعفری نے تہران میں "پاسداران” کے رہنماؤں کے اسٹریٹجک اجلاس میں شرکت کے دوران بیان دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی نئی پابندی کو "امریکہ کا جوہری معاہدے سے یک طرفہ خروج تصور کیا جائے گا” اور "ایسی صورت میں مستقبل میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کا موقع ختم ہو جائے گا”۔

 

پیر – 19 محرم 1439 ہجری – 09 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14195]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>