ترکی "ایس – 400" سے دستبرداری کا جائزہ لے رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 10 اکتوبر, 2017
0

ترکی "ایس – 400” سے دستبرداری کا جائزہ لے رہا ہے

 

انقرہ: "الشرق الاوسط”

      انقرہ نے کل انکار نہیں کیا ہے کہ اس کا روسی ساختہ میزائل سسٹم "ایس – 400” کو خریدنے کے معاہدے سے دستبرداری کا امکان ہے، اگر اس کی "مشترکہ پیداوار” کا معاہدہ نہیں ہوتا، جو کہ اس کا واشنگٹن اور شمالی اٹلانٹک پیکٹ (نیٹو) کے ساتھ تنازعہ سے متاثر ہوا ہے۔

      ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو نے علاقائی اخبار "اکشام” سے بات کرتے ہوئے کہا: "اگر روس نے اس بارے میں منفی رویہ اختیار کیا تو ہم دوسرے ملک کے ساتھ معاہدہ کر سکتے ہیں”۔

 

منگل – 20 محرم 1439 ہجری – 10 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14196]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>