عراق ہمسایہ ممالک سے کردستان کے تیل کو روکنے کا مطالبہ کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 10 اکتوبر, 2017
0

عراق ہمسایہ ممالک سے کردستان کے تیل کو روکنے کا مطالبہ کر رہا ہے

بغداد کا صوبے میں موبائل سروس اپنے زیر کنٹرول کرنے کا فیصلہ – اور طالبانی کی تعزیتی تقریب میں العبادی غائب

عراقی وزیر اعظم کی سائیٹ سے لی گئی تصاویر جس میں کل وزیر اعظم حیدر العبادی کی زیر صدارت نیشنل سیکورٹی کے لئے وزارتی اجلاس جاری ہے

 

بغداد: "الشرق الاوسط”

      کل عراقی حکومت صوبہ کردستان کے بارے میں سخت موقف اپناتے ہوئے اس پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ جو کہ صوبے کی جانب سے گذشتہ 25 ستمبر کو صوبے کی آزادی کے ریفرنڈم کے جواب میں ہے۔ عراقی حکومت نے سرکاری سطح پر ترکی اور ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صوبے (کردستان) کے ساتھ تمام تر تجارتی اور خاص طور سے تیل کی برآمدات کے معاملات بند کر دیں۔ (۔۔۔)

      کل وزیر اعظم حیدر العبادی کی زیر صدارت قومی سلامتی کی وزراء کونسل نے اپنے بیان میں کہا: "انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ موبائل مواصلات کا نیٹ ورک وفاقی اتھارٹی کے کنٹرول میں ہونا چاہئے اور اسے بغداد منتقل کر دیا جائے”۔ (۔۔۔)

      میڈیا نیٹ ورک "روڈاؤ” کے مطابق العبادی کل بغداد میں سابق کرد عراقی صدر جلال طالبانی کی تعزیتی تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔

منگل – 20 محرم 1439 ہجری – 10 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14196]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>