سعودی عرب کا یمن میں فوج میں بھرتی بچوں کی بحالی کے لئے ایک بڑا منصوبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 10 اکتوبر, 2017
0

سعودی عرب کا یمن میں فوج میں بھرتی بچوں کی بحالی کے لئے ایک بڑا منصوبہ

شاہ سلمان ریلف سینٹر کے ترجمان کل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے (تصوير: بشير صالح)

 

رياض: عبد الہادی حبتور

      سعودی عرب کے "شاہ سلمان امدادی اور انسانی حقوق کے سینٹر” نے ان یمنی بچوں؛ جنہیں انقلابی ملیشیاؤں نے اپنی صفوں میں لڑنے کے لئے بھرتی کیا تھا، ان دوبارہ قابل بنانے کے لئے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

      شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے "سماجی فلاحی ادارے” کے ڈائریکٹر عبد اللہ الرویلی نے بیان دیا ہے کہ سینٹر کے پاس ان فوجی بچوں کے لئے ایک مخصوص پروگرام ہے جس کے تحت انہیں محفوظ علاقوں میں منتقل کیا جائے گا اور پھر انہیں بحال کر دیا جائے گا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ پہلے سال میں سینٹر دو ہزار بچوں کی بحالی کا کام کرے گا، پھر اس کے بعد تمام مسلح بچوں کی بحالی کا کام کیا جائے گا، جنکی تعداد یمنی حکومت اور اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق تقریبا 10 لاکھ ہے۔

 

منگل – 20 محرم 1439 ہجری – 10 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14196]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>