"داعش" کا جنوبی ادلب میں "نصرت فرنٹ" پر حملہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 10 اکتوبر, 2017
0

"داعش” کا جنوبی ادلب میں "نصرت فرنٹ” پر حملہ

غیر ملکی عسکریت پسندوں کی نئی تنظیم سازی – اور شمالی شام میں ترکی کی بحالی کی سرگرمیاں

ترک فوج کے عناصر حلب اور ادلب کے مابین دارہ عزہ کے علاقے میں (اخبار حلب)

 

انقرہ: سعيد عبد الرازق – بيروت: بولا اسطيح

      کل "داعش” کے جنگجوؤں نے شام میں حماہ کے شمال اور ادلب کے جنوب میں "آزادی شام تحریک”؛ جس میں "آزادی شام فرنٹ” (سابقہ نصرت فرنٹ) کے گروپ شامل ہیں، ان کے عناصر پر دھاوا بولا اور حکومتی علاقوں پر دراندازی کے بعد کئی دیہات کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

      دوسری جانب کل "آزادی شام تحریک” میں  "مہاجرین و انصار” نامی تحریک کے متشدد عناصر کی شمولیت کے ساتھ ایک نئی تنظیم "انصار الفرقان فی بلاد الشام” کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

منگل – 20 محرم 1439 ہجری – 10 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14196]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>