کاٹالونیا نے مڈریڈ کی طرف سے گفتگو کا موقعہ دینے کی وجہ سے اپنی خودمختاری کو معلق کیا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 12 اکتوبر, 2017
0

کاٹالونیا نے مڈریڈ کی طرف سے گفتگو کا موقعہ دینے کی وجہ سے اپنی خودمختاری کو معلق کیا ہے

کل بارسلونا میں ایک کاٹالونی شخص مظاہرے میں صوبہ کے پرچم کو لہراتا ہوا (اے پی اے) ۔۔۔ خطے کے صدر کارلس پوگڈیمونٹ پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے (رائٹرز)

مڈریڈ: "الشرق الاوسط”

       کل کاٹالونیا نے اسپین سے خود مختار ہونے کو مڈیڈ کی طرف سے گفتگو کا موقعہ دینے کی وجہ سے اسے معلق کر دیا ہے جبکہ مڈریڈ بڑی شدت کے ساتھ خود مختاری کے مسئلہ کی مخالفت کر رہا ہے اور اسے نہ ہونے کے سلسلہ میں ہر راستہ اختیار کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔

        کاٹالونیا کے صدر کارلس پوگڈیمونٹ نے بارسلونا کے اندر علاقہ کی پارلیمنٹ کے سامنے اپنی گفتگو میں کہا کہ ان کے پاس قوم کی طرف سے آزادی کے اعلان کے سلسلہ میں دی گئی ایک ذمہ داری ہے اور یہ اس ریفرینڈم کی بنیاد پر ہے جو حالیہ ماہ کے آغاز میں ہوا تھا اور نتیجہ بھی علیحدگی اختیار کرنے والے کے حق میں آیا ہے اور فرنسیسی نیوز ایجنسی نے ان کی بات کو نقل کیا ہے کہ میں قوم کی ذمہ داری کو قبول کرتا وں تاکہ وہ مستقل ایک حکومت ہو لیکن انہوں نے پارلیمنٹ سے آئندہ ہفتوں میں ہونے والی گفتگو کی وجہ سے آزادی کے اعلان کو معلق کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بدھ – 21 محرم 1439 ہجری – 11 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14197)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>