سلامتی کونسل لیبیا کی حفاظت کی منصوبہ بندی کو قبول کرتی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 12 اکتوبر, 2017
0

سلامتی کونسل لیبیا کی حفاظت کی منصوبہ بندی کو قبول کرتی ہے

السویحلی: حکومت کا ایک فریق مصالحت میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے

لیبیا میں اقوام متحده کے خصوصی سفیر غسان سلامہ («الشرق الاوسط»)

قاہرہ: جمال جوہر

        بین الاقوامی امن کونسل لیبیا میں اقوام متحدہ کے سفیر غسان سلامہ کی تجویز کو قبول کر لیا ہے اور تمام اہل لیبیا کو ایک کامل سیاسی کاروائی میں مکمل طور پر مل کر برابری کے ساتھ کام کرنے کی دعوت دی ہے۔

        لیبیا کے پریمیئر عبد الرحمن السویحلی نے ایمیل کے ذریعہ "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے صخیرات معاہدہ میں ترمیم کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کے اس نقشہ کے بارے میں بتایا ہے لیکن انہوں نے رکاوٹ پیدا کرنے والوں کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے اور سابق مفتی الصادق الغربانی جیسی شخصیات کے سیاسی زندگی میں ضم ہو جانے کے امکان پر بھی اپنا خیال ظاہر کیا ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ڈیموکریٹک ضوابط کی پابندی کے شرط کے ساتھ سیاسی کاروائی میں ضم ہونے والی جماعت یا فرد کو منع کرنا عقلمندی کی بات نہیں ہے۔

بدھ – 21 محرم 1439 ہجری – 11 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14197)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>