سعودی عرب کا فلسطینی مصالحت کا استقبال اور اتحادی حکومت سے قومی وحدت کو فروغ دینے کی امید - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 12 اکتوبر, 2017
0

سعودی عرب کا فلسطینی مصالحت کا استقبال اور اتحادی حکومت سے قومی وحدت کو فروغ دینے کی امید

خادم حرمین شریفین کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

ریاض: "الشرق الاوسط”

        سعودی کابینہ نے روس کے ذمہ داروں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوران خادم حرمین شریفین شاہ سمان ابن عبد العزیز کی گفتگو کی تاکید کی ہے اور دہشت گردی ودہشت پسندی کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی سماج وسوسائٹی سے زبردست کوشش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔۔ (—)

        اسی طرح فلسطینی قوم کی پریشانی ختم کرنے، مشرق وسطی وخلیجی ممالک کے امن واستقرار  بلکہ عالمی امن واستقرار کو بحال کرنے کی ضرورت کا مطالبہ کیا ہے اور فلسطینی مصالحت کی کوشش کا استقبال کیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ قومی وحدت کو فروغ دینے اور فلسطینی صف کو متحد کرنے میں اتحادی حکومت کی کوشش رنگ لائی گی اور سعودی عرب کی یہی خواہش وتمنہ ہے۔

بدھ – 21 محرم 1439 ہجری – 11 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14197)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>