شمالی شام میں روسی سایہ میں ترکی فوج کی نقل وحرکت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 14 اکتوبر, 2017
0

شمالی شام میں روسی سایہ میں ترکی فوج کی نقل وحرکت

شمالی شام کے سلوی علاقہ میں ترک فوج (اے ایف پی)

انقرہ: سعید عبد الرازق

        کل ترکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ان کے فوجیوں نے آستانہ کے اندر ہونے والے معاہدہ کی بنیاد پر شام کے ادلب گورنریٹ کے اندر پرسکون علاقہ میں نگرانی کرنے کے لئے اپنی اپنی جگہ لینا شروع کر دیا ہے اور یہ پہلا اقدام ہے کہ روسی سایہ میں ترکی فوج وہاں قدم بڑھا رہی ہے جبکہ دمشق کی طرف سے کوئی سرکاری موقف کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ ترکی فوجی کمیشن کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان فوجیوں کو وہاں بھیجنے کا مقصد فائر بندی بند کرنے اور ضرورت مندوں کو انسانی مدد پہنچانے کے لئے مناسب حالات قائم کرنا ہے۔

ہفتہ – 24 محرم 1439 ہجری – 14 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14199)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>