سوڈان میں سزا ہٹا لئے جانے کے بعد پہلی کامیابی کا اثر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 14 اکتوبر, 2017
0

سوڈان میں سزا ہٹا لئے جانے کے بعد پہلی کامیابی کا اثر

سوڈان کی مرکزی بینک

خرطوم: سیف الیزل بابکر

        سوڈان نے گزشتہ جمعہ کو امریکی محاصرہ کے ہٹائے جانے کے بعد اس کے پہلے ثمرات حاصل کرنا شروع کر دیا ہے اور یہ ثمرات بینک اکاؤنٹس کے قرضوں کی معافی اور بین الاقوامی اور خلیجی سرمایہ کاری کی صورت میں ہیں۔

       کل امریکی ٹریزری نے یہ اعلان کیا ہے کہ سوڈان کی مالیاتی منتقلوں کو ہٹا لیا گیا ہے اور اس فیصلہ کے فورا بعد ہی اماراتی، بریکس ممالک اور چند امریکی اور عرب کمپنیوں کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا گیا ہے اور ان میں سعودی عرب سر فہرست ہے۔

ہفتہ – 24 محرم 1439 ہجری – 14 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14199)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>