شہریوں کی نقل وحرکت کی وجہ سے الرقہ کی آزادی بہت جلد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 15 اکتوبر, 2017
0

شہریوں کی نقل وحرکت کی وجہ سے الرقہ کی آزادی بہت جلد

دمشق کی طرف سے ترک کے باہر نکل جانے کا مطالبہ اور اس کی فورسز میدانوں کو دوبارہ حاصل کریں گی

بیروت: بولا اسطیح

        واشنگٹن کی رہنمائی میں داعش کے خلاف ہونے والے بین الاقوامی اتحاد نے الرقہ شہر کو خالی کرنے کی کاروائی  کے سلسلہ میں ایک معاہدہ کا اعلان کیا ہے اور اس معاہدہ کی وجہ سے تمام شہری شہر چھوڑ کر چلے جائیں لیکن داعش میں شامل غیر ملکی اہلکار نہیں جائیں گے اور اس کاروائی کی وجہ سے اتحاد کی طرف سے مدد کردہ کرد وعرب پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز شہر کی آزادی کے سلسلہ میں بہت جلد اعلان کر دیگی۔(۔۔۔)

        سانا نامی شامی نیوز ایجنسی نے بیان کیا ہے کہ اسی وجہ سے دمشق نے ہفتہ کے دن ملک کے مغربی شمال میں واقع ادلب گورنریٹ سے فوری طور پر ترکی فوج کے نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے اور اس بات کی تاکید بھی کی ہے کہ ترکی فوج کی نقل وحرکت کا آستانہ میں ہونے والے معاہدہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اتوار – 25 محرم 1439 ہجری – 15 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14201)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>