کرکوک میں "کردستانی لیبر پارٹی” اعلان جنگ ہے :بغداد
اربیل کا انکار – اور کرد رہنما غیر مشروط بات چیت پر مُصر

کل کرکوک کی جنوبی اطراف میں فوج اور "عوامی” کمک راستے میں (ا.ف.ب)
بغداد – اربيل: "الشرق الاوسط”
(۔۔۔) عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کی سربراہی میں سیکورٹی کی وزارتی کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "جنگجوؤں” کا وجود "خطرناک” اور "اعلان جنگ” کے مترادف ہے، بیان میں "کرکوک میں انتظامی سیکورٹی تنظیم سے باہر مسلح عناصر سے انتباہ کیا گیا ہے(۔۔۔) اورغیر حکومتی افواج میں شمولیت سے خبردار کیا گیا ہے جن میں سے بعض ترک کردستانی لیبر پارٹی سے منسلک ہیں”۔
اربیل سے، کرد حکام نے کرکوک میں ترک کردستانی لیبر پارٹی کے وجود سے انکار کیا ہے۔ پیشمرگ وزارت کے سیکرٹری جنرل جبار یاور نے "فرانسیسی نیوز ایجنسی” کو بتایا کہ:”کچھ رضاکار ہیں جو اس پارٹی سے ہمدردی رکھتے ہیں”۔
پیر – 26 محرم 1439 ہجری- 16 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14202]
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
تہران کا بغداد اور اربیل سے اپنے کرد مخالفین کو سپرد کرنے کا مطالبہ
پابندیوں کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کی وجہ سے تہران العبادی پر آگ بگولہ
عبادی کے اتحاد کے اندر اچانک کشیدگی
العبادی کی طرف سے بدعنوانی کے مسائل میں ملوث 50 عراقی ذمہداروں کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ
امریکی مشیر کاروں کو نکالنے کے لئے عبادی پر ایرانی دباؤ