الرقہ شامی "داعش" کے بغیر - اور ان کی منزل کے بارے میں ابھام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 16 اکتوبر, 2017
0

الرقہ شامی "داعش” کے بغیر – اور ان کی منزل کے بارے میں ابھام

دیر الزور سے بے گھر ہونے والی ایک شامی خاتون گورنریٹ حسکہ کے گاؤں عریشہ کے ایک کیمپ میں امدادی سامان لیتے ہوئے (ا.ف.ب)

 

بيروت: كارولين عاكوم

      کل شامی علاقے الرقہ پر "شامی ڈیموکریٹک فورسز” نے تنظیم داعش کے جنگجوؤں کے قافلے کی جانب سے شہر چھوڑنے کے بعد آخری بمباری کی۔ ان فورسز کے ترجمان نے کہا کہ شامی تنظیمات کے 275 جنگجو انخلا کے معاہدے کے تحت رقہ سے کوچ کر گئے اور اپنے پیچھے 200 سے 300 جنگجو چھوڑے جس میں اکثر غیر ملکی ہیں۔ (۔۔۔)

      دوسری جانب، الرقہ کی سیول کونسل کے عہدیدار عمر علوش نے اس مقام کے بارے میں ناواقفیت کا اظہار کیا ہے جہاں عسکریت پسند رقہ سے نکل کر گئے ہیں۔ (۔۔۔)

 

پیر – 26 محرم 1439 ہجری- 16 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14202]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>