ایران کا سامنا کرنے کے لئے امریکی – یورپی اتفاق - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 16 اکتوبر, 2017
0

ایران کا سامنا کرنے کے لئے امریکی – یورپی اتفاق

خادم حرمين کی طرف سے ٹرمپ کی نئی اسٹریٹجک پالیسی کی حمایت کی یقین دہانی

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کل "سی این این” کو انٹرویو کے دوران ایران کے بارے میں نئی اسٹرٹیجک پالیسی کی وضاحت کرتے ہوئے ("الشرق الاوسط”)

 

رياض – لندن: "الشرق الاوسط”

      خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے یقین دہانی کی ہے کہ ان کا ملک ایران کی دشمنانہ سرگرمیوں اورخطے و دنیا میں دہشت گردی کی حمایت پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے اس کے خلاف سخت حکمت عملی کے اعلان کی حمایت اور خیر مقدم کرتا ہے۔

      دریں اثنا امریکی صدر نے خادم حرمین شریفین کی پہل کاری اور حمایت کی تعریف کی اور یقین دہانی کی کہ ان کا ملک اپنے اتحادیوں کے ساتھ ملک کر عالمی امن و سلامتی کو یقینی بنانے کا خواہشمند ہے۔

      علاوہ ازیں،”رویٹرز” کے مطابق ایران کے علاقائی رویے کا مقابلہ کرنے کے لئے کل ایک امریکی- یورپی معاہدہ طے پایا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مئے کی ترجمان خاتون کے مطابق انہوں نے کل جرمن خاتون چانسلر انگیلا میرکل سے ایرانی جوہری اتفاق پر تبادلۂ خیال کیا ہے، علاوہ ازیں انہوں نے ایران کی غیر مستحکم سرگرمیوں کو روکنے کے لئے باہمی رابطہ جاری رکھنے کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا۔

 

 

پیر – 26 محرم 1439 ہجری- 16 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14202]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>