آسٹریائی کرٹز سب سے کم عمر یورپی رہنما - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 16 اکتوبر, 2017
0

آسٹریائی کرٹز سب سے کم عمر یورپی رہنما

قدامت پسند "آزاد پارٹی” کے ساتھ اتحاد کی امید

سیبسٹین کرٹز (درمیان میں) کل ویینا میں ابتدائی نتائج کے اعلان کے بعد اپنے پہلے بیان کی تیاری کریں گے (رویٹرز)

 

ویینا: "الشرق الاوسط”

      کل آسٹریا میں قانون ساز انتخابات میں پولنگ اسٹیشنوں کی بندش کے بعد ابتدائی رپورٹ کے مطابق 31 سالہ نوجوان قدامت پسند رہنما سیبسٹین کرٹز کامیاب ہوگئے ہیں، جس سے چانسلری کے لئے دائیں بازو کی واپسی کے امکانات ہیں۔ اور اگر کرٹز حکومت کی تشکیل میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو ایسی صورت میں وہ آئرش کے (38 سالہ) لیو وارڈکر اور فرانس کے (39 سالہ) عمانویل میکرون کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یورپ کے سب سے کم عمر رہنما بن جائیں گے۔

      چونکہ کرٹز نے کسی بھی اختیار کا فیصلہ نہیں کیا ہے تو ایسی صورتحال میں عیسائی ڈیموکریٹک پارٹی اور دائیں بازو کی قدامت پسند آزاد پارٹی ان دونوں میں سے کسی کے ساتھ اتحاد بنانے کا قوی امکان ہے۔

 

پیر – 26 محرم 1439 ہجری- 16 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14202]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>