"فیس بک" سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہش مند - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 16 اکتوبر, 2017
0

"فیس بک” سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہش مند

ہمارے پلیٹ فارم پر دہشت گردانہ مواد کے لئے کوئی جگہ نہیں: ریجنل ڈائریکٹر "الشرق الاوسط” سے

مشرقی وسطی، افریقہ اور پاکستان میں فیس بک کے ڈائریکٹر جوناتھن لاپین

 

دبئی: مساعد الزيانی

      مشرق وسطی، افریقہ اور پاکستان میں فیس بک کے ڈائریکٹر جوناتھن لاپین نے "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے سوشل میڈیا نیٹ ورک کی خطے میں آنے والے وقت میں اسٹریٹجک پالیسی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا "ہماری بہت زیادہ خواہش ہے کہ ہم سعودی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں۔ (۔۔۔)

      مواد کا اندازہ کرنے کے لئےان کے معیار کے متعلق ایک سوال کے جواب میں لاپین نے کہا: "ہم کہتے ہیں کہ فیس بک پر دہشت گردی سے متعلق مواد کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے، اور ہم اسے اپنے پلیٹ فارم پر بھی اجازت نہیں دیتے ہیں”۔

پیر – 26 محرم 1439 ہجری- 16 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14202]

 

 

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>