خادم حرمين شريفين کا امير كويت کے ہمراہ قطر کے بحران پر تبادلہ خیال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 17 اکتوبر, 2017
0

خادم حرمين شريفين کا امير كويت کے ہمراہ قطر کے بحران پر تبادلہ خیال

خلیج سربراہی اجلاس ابھی بھی غیر یقینی ہے

شاہ سلمان بن عبد العزيز اپنے مہمان شيخ صباح الاحمد الصباح کے ہمراہ (تصوير: بندر الجلعود)

 

رياض: ميرزا الخويلدی

      خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزيز نے کل کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد جابر الصباح سے تبادلہ خیال کیا، جو ریاض کے ایک مختصر دورہ پر تھے۔ باخبر ذرائع کے مطابق تبادلۂ خیال کے دوران قطر کا بحران اور اس کے خلیج سربراہی اجلاس پر اثرات بھی زیر بحث آئے۔ یاد رہے کہ خلیجی سربراہی اجلاس آئندہ دسمبر میں کویت کی میزبانی میں منعقد ہو رہا ہے۔

 

منگل – 27 محرم 1439 ہجری – 17 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14203]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>