بغداد کا لڑائی کے بغیر کرکوک اور اس کے تیل کا دوبارہ حصول – اور اربیل کی طرف سے "غداری" کی مذمت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 17 اکتوبر, 2017
0

بغداد کا لڑائی کے بغیر کرکوک اور اس کے تیل کا دوبارہ حصول – اور اربیل کی طرف سے "غداری” کی مذمت

العبادی کی تمام عناصر کو یقین دہانی – اور امریکہ کی غیر جانبداری – اور "پیشمرگ کی قومی اتحاد” سے علیحدگی میں سلیمانی کے کردار پر الزام

عراقی فوجی کل کرکوک میں ایک ٹریکٹر کے ذریعے صوبہ کردستان کے صدر مسعود بارزانی کی ایک بڑی تصویر کو ہٹا رہے ہیں (ا.ف.ب)

 

بغداد ـ واشنگٹن ـ اربيل: "الشرق الاوسط”

      کل عراقی حکومتی افواج نے "عوامی فوج” کے یونٹس کی مدد سے کرکوک شہر کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ جبکہ شہر سے کردوں کو نکالے جانے کی خبروں کے دوران گورنریٹ آفس پر سے کرد جھنڈے کو اتار دیا ہے۔

     یہ بات قابل ذکر ہے کہ بلا کسی مزاحمت کے کرکوک کا کنٹرول حاصل کیا گیا ہے۔ صوبہ کردستان کے رہنماؤں نے "غداری” کے بیان کے بارے میں دفاع نہیں کیا، جو کہ کرد رہنماؤں کی طرف سے "کرد قومی اتحاد” اور ایرانی پاسداران انقلاب کے مابین تعاون کرنے پر دیا گیا تھا۔ (۔۔۔)

     کرد حکام نے”پیشمرگ قومی اتحاد” کو کرکوک میں بلا کسی مزاحمت کے انخلاء کے لئے ایرانی "القدس برگیڈ” کے قائد قاسم سلیمانی کے براہ راست کردار کے بارے میں بات کی۔

 

منگل – 27 محرم 1439 ہجری – 17 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14203]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>