خادم حرمین کا عراقی اطراف سے بات چیت کے ذریعہ بحران کو حل کرنے کا مطالبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 18 اکتوبر, 2017
0

خادم حرمین کا عراقی اطراف سے بات چیت کے ذریعہ بحران کو حل کرنے کا مطالبہ

العبادی سے ٹیلی فونک رابطہ

رياض: "الشرق الاوسط”

      خادم حرمین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پیر کی شام عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اس دوران انہوں نے سعودی عرب کی جانب سے، عراقی وحدت، اس کے امن و استحکام اور عراق کی حکومت و اس کی عوام کی خاطر پورے ملک میں عراقی آئین کی بالا دستی کی حمایت کی یقین دہانی کی۔

      شاہ سلمان نے اپنے ملک کی جانب سے باور کرایا کہ تمام فریقوں کو چاہیئے کہ ضبط نفس سے کام لیں اور مذاکرات کے ذریعے بحران کو حل کیا جائے تاکہ برادر ملک عراق میں مزید داخلی انتشار سے بچا جا سکے۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 28 محرم 1439 ہجری – 18 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14204]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>