فلپائن کے صدر مراوی کو "داعش" کے قبضہ سے آزادی کا اعلان کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 18 اکتوبر, 2017
0

فلپائن کے صدر مراوی کو "داعش” کے قبضہ سے آزادی کا اعلان کر رہے ہیں

مسلح گروپ کی طرف سے 20 افراد کو یرغمال

فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوتھیرٹی کل ملک کے جنوبی شہر ماروی کی آزادی کے اعلان کے بعد فوجی عملے کے ساتھ یادگار تصویر بنواتے ہوئے (رویٹرز)

 

منیلا: "الشرق الاوسط”

      فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوتھیرٹی نے کل ملک کے جنوبی شہر ماروی کو تنظیم داعش کے حمایتی متشدد عناصر سے آزاد کرائے جانے کا اعلان کیا ہے، اگرچہ ابھی تک مسلح گروپ کے ہاتھوں 20 افراد یرغمال ہیں۔

      ڈوتھیرٹی نے مراوی میں فوجیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دو متشدد رہنماؤں کے قتل کے بعد جھڑپیں ختم ہوگئی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ اب زخمیوں کے علاج اور شہر کی عمارتوں کی تعمیرنو کی ضرورت ہے۔ یاد رہے کہ 20 لاکھ کی آبادی والا یہ شہر جزیرہ مینڈاناو میں واقع ہے۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 28 محرم 1439 ہجری – 18 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14204]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>