صومالی دارالحکومت کی تاریخ میں سب سے بڑے بم دھماکے کے خونی مناظر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 18 اکتوبر, 2017
0

صومالی دارالحکومت کی تاریخ میں سب سے بڑے بم دھماکے کے خونی مناظر

موغادیشو دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو صومالیہ سے باہر علاج کے لئے لے جایا جا رہا ہے ("الشرق الاوسط”)

 

قاہرہ: خالد محمود

      صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں "مقامی ایمبولینس سروس امان” کے بانی اور ڈائریکٹر عبدالقادر عبدالرحمن نے "الشرق الاوسط” سے کو بتایا کہ "میرے لئے اور شاید پوری دنیا کے لئے یہ پہلی بار ہے کہ ایک دہشت گردانہ کارروائی میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہو ئے ہیں ۔۔۔”، وہ ابھی تک اپنی دس ایمبولینس اور 35 طبی و انتظامی عملے کے ساتھ ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے دہشت گردانہ حملے میں زخمی اور متاثرہ افراد کی امداد کر رہے ہیں۔ (۔۔۔)

       عبد القادر نہیں جانتے کہ اس خون ریزی کا ذمہ دار کون ہے، جس نے گذشتہ ہفتے کے روز پورے موغادیشو کو ہلا کر رکھ دیا اور اس کی عمارتوں، ہوٹلوں، حکومتی دفاتر اور گاڑیوں کو تباہ کر دیا۔ جبکہ صومالیہ کے اس بد ترین حملے میں 300 سے زائد اشخاص ہلاک اور دیگر کم سے کم 400 زخمی ہوگئے ہیں۔

 

بدھ – 28 محرم 1439 ہجری – 18 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14204]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>