فلسطینی مصالحت خالد مشعل کی صدارت کی راہ ہموار کر رہی ہے : اسرائیلی رپورٹ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 18 اکتوبر, 2017
0

فلسطینی مصالحت خالد مشعل کی صدارت کی راہ ہموار کر رہی ہے : اسرائیلی رپورٹ

 

رام الله: كفاح زبون

      یہ بات پوشیدہ نہیں کہ فلسطینی تحریک حماس آئندہ انتخابات میں حصہ لینا چاہتی ہے، لیکن ابھی تک اس شرکت کی شکل اور نوعیت کا تعین نہیں کیا گیا ہے، (۔۔۔) فلسطین کے باخبر ذرائع کے مطابق تحریک (حماس) تمام انتخابات میں عملی طور پر حصہ لینے کا ارادہ رکھتی ہے لیکن یہ تعین نہیں کیا گیا کہ آیا وہ صدارتی انتخابات میں کسی اہم یا قریبی شخصیت کو لائے گی۔ (۔۔۔)

      ذریعہ نے اسرائیلی حکومت کے صدر بنیامین نتنیاہو کے قریبی اور اسرائیل میں وسیع پیمانے پر منتشر اخبار "اسرائیل الیوم” کی پیروی کرتے ہوئے کہا کہ اس میں لکھا ہے کہ حماس کا قاہرہ میں فتح کے ساتھ معاہدے پر دستخط کا مقصد مصالحت نہیں تھا، بلکہ یہ تحریک کے سیاسی بیورو کے سابق صدر خالد مشعل کے لئے (فلسطینی صدر) ابی مازن کے بعد دوسرے ہی روز حکومتی صدارت سنبھالنے کی راہ ہموار کرنے کے ضمن میں ہے۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 28 محرم 1439 ہجری – 18 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14204]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>