عباس کا غزہ میں حفاظتی خدمات کے سلسلہ میں نئی بھرتی کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 18 اکتوبر, 2017
0

عباس کا غزہ میں حفاظتی خدمات کے سلسلہ میں نئی بھرتی کا آغاز

رام اللہ: کفاح زبون

        مغربی کنارہ میں قائم شدہ نظریات کے مطابق غزہ کی حفاظتی خدمات کو دوبارہ ترتیب دینے کے سلسلہ میں  فلسطینی صدر محمود عباس نے پٹی میں فوج میں بھرتی کرنے کا دروازہ کھول دیا ہے۔

       تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن حسین الشیخ نے انکشاف کیا ہے کہ صدر محمود عباس نے غزہ پٹی کے اندر حفاظتی ادارہ کو دوبارہ بحالی کرنے کے لئے فوج میں بھرتی کرنے کا دروازہ کھول دیا ہے اور انہوں نے تاکید بھی کی ہے کہ پٹی میں حفاظتی خدمات کے رہنماؤں کا ایک حصہ آئندہ دنوں میں غزہ کی طرف جائے گا اور ان کا مقصد وہاں کے حفاظتی ادارہ کی نگرانی کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم فلسطین کے بنیادی قانون کا پابند ایک ایسا حفاظتی ادارہ چاہتے ہیں جس کا منصوبہ فلسطینی قانونی کے سیاسی پروگرام اور قومی نظریہ کا تحفظ کرنا ہو۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>