"ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ" "ارقام" کے 51 فیصد حصہ کی مالک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 18 اکتوبر, 2017
0

"ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ” "ارقام” کے 51 فیصد حصہ کی مالک

"بلومبرگ” کے ساتھ ایک اہم معاہدہ کے ایک ماہ بعد

ریاض: "الشرق الاوسط”

        مشرق وسطی میں سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ نامی سب سے بڑے میڈیا گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ "ارقام” نامی سرمایہ کاری اور تجارتی کمپنی کے 51 فیصد حصہ کا مالک ہو چکا ہے اور اس نے یہ حصہ 37.5 ملین ریال یعنی 10 ملین ڈالر کے ذریعہ حاصل کیا ہے۔

        اس معاہدہ پر دستخط کرنے کے بعد سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ کے چیئرمین شہزادہ بدر ابن عبد اللہ ابن محمد ابن فرحان نے کہا کہ اس گروپ کا "ارقام” کے مذکورہ حصہ کا مالک ہونا سعودی عرب میں ڈیجیٹل مواد کی صنعت کے مستقبل میں ایک کامیابی کی مانند ہے۔(…)

        سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ اور "بلومبرگ ایل پی”  کی طرف سے عرب بلومبرگ کو شروع کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کیے جانے کے ایک ماہ بعد یہ ملکیت حاصل ہو‏ئی ہے اور اس معاہدہ میں ایک ٹی وی چینل، ریڈیو چینل، بلومبرگ ڈائلوگ پورٹل، عربی زبان میں "بلومبرگ بزنس ویک” نامی میگزین شامل ہیں اور اس کے علاوہ بلومبرگ عرب کانفرنسز بھی ہیں۔

بدھ – 28 محرم 1439 ہجری – 18 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14204)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>