خامنئی: اگر ٹرمپ نے جوہری معاہدہ کو ختم کیا توہم معاہدہ کے پابند نہیں رہیں گے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 19 اکتوبر, 2017
0

خامنئی: اگر ٹرمپ نے جوہری معاہدہ کو ختم کیا توہم معاہدہ کے پابند نہیں رہیں گے

کل ایرانی رہنما علی خامنئی کو جوہری معاہدہ کے سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

لندن: عادل السالمی

        کل ایرانی رہنماء علی خامنئی نے پرزور انداز میں بیان کیا ہے کہ ان کا ملک اس جوہری معاہدہ کا پابند ہے جس معاہدہ کو ختم کرنے کے سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے حالیہ وقت میں دھمکی دی ہے جبکہ کانگریس نے ایران کے خلاف پابندی لگانے کے سلسلہ میں شدت کا لہجہ اختیار نہیں کیا ہے۔

       خامنئی نے تہران کے اندر طلبہ کے ایک اجلاس کے دوران صراحت کے ساتھ بیان کیا کہ جب تک دوسرا فریق اس جوہری معادہ کو ختم نہیں کریگا ہم اس کو ختم نہیں کریں گے لیکن اگر ٹرمپ نے اس معاہدہ کو ختم کر دیا تو ہم اس کے پابند بھی نہیں رہیں گے۔(۔۔۔)

جمعرات – 29 محرم 1439 ہجری – 19 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14205)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>