قذافی کے اہل خانہ کی طرف سے "لاہائی" کے سامنے قطر کا مقدمہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 19 اکتوبر, 2017
0

قذافی کے اہل خانہ کی طرف سے "لاہائی” کے سامنے قطر کا مقدمہ

لیبیا میں برطانوی سفیر کو پیٹر میلیٹ کو کابینہ کی نمائندہ ڈائیلاگ کمیشن کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (پارلیمان کی ویب سائٹ)

قاہرہ: جمال جوہر – الدمام: "الشرق الاوسط”

       قذافی کے اہل خانہ نے بین الاقوامی جرمانہ عدالت کے ہیڑ کواٹر لاہائی کے سامنے قطر کے خلاف مقدمہ کرنے کے عزم وارادہ کا اظہار کیا ہے اور اہل خانہ کے وکیل خالد الزائدی نے بین الاقوامی جرمانہ عدالت کے سامنے قطر کے بعض شخصیات کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی دی ہے اور انہوں اس کا سبب یہ بیان کیا ہے کہ ان لوگوں نے لیبیا کے اندر دہشت گردی کا تعاون کیا ہے اور لیبیا کے شہریوں کو بے گھر کیا ہے۔

       انہوں نے واضح کیا کہ پانچ بین الاقوامی وکیلوں کی ایک کمیٹی عنقریب اس مسئلہ کے سلسلہ میں حرکت کریگی اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ قانون 1970 کی وجہ سے قطر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حق ہے اور مقدمہ درج کرنے کے لئے سلامتی کونسل سے کسی نئے فیصلہ کی ضرورت نہیں ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 29 محرم 1439 ہجری – 19 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14205)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>