بین الاقوامی کانفرنس کا دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی الیکٹرانک تعاون کو ترقی دینے کی سفارش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 20 اکتوبر, 2017
0

بین الاقوامی کانفرنس کا دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی الیکٹرانک تعاون کو ترقی دینے کی سفارش

سعودی وزارت دفاع: انفارمیشن سیکورٹی میں دنیا کو مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے

ریاض: "الشرق الاوسط”

         دہشت گردی کا مقابلہ کرنے اور سیکورٹی کو بحال کرنے کے ماہرین نے سائبر سیکورٹی کے میدان میں کام کرنے والوں کی صلاحیت کے معیار کو بلند کرنے اور اس سلسلہ میں بین الاقوامی تعاون کو ترقی دینے کی دعوت دی ہے اور انہوں نے یہ دعوت کل ریاض کی وزارت دفاع کے تعاون کے ساتھ شاہ سعود یونیورسیٹی کی طرف سے قیادت ورہنمائی اور کنٹرول کے مسائل کو حل کرنے  کے لئے منعقدہ بین الاقوامی دوسری کانفرنس کے اختتام پر دی ہے اور اس کانفرنس کا انعقاد "دہشت گردی کے خلاف اتحاد۔۔۔ حکمت عملی اور صلاحیتیں” کے عنوان پر ہوا ہے۔(۔۔۔)

        "دہشت گردی ایک سماجی ٹیکنالوجی اور قیادت ورہنمائی اور کنٹرول "کے عنوان پر منعقدہ عوامی گفتگو کے اجلاس میں مشیر کار ڈاکٹر عبد العزیز شریمی نے قومی سماجی تکنیکی کمیونٹی بنانے اور قومی تکنیکی صلاحیت کو پروان چڑھانے کی اہمیت پر گفتگو کی ہے اور اس کے علاوہ انہوں نے اس بات کی ضرورت پر بھی گفتگو کی ہے کہ سرکاری ادارے ایسے سماجی تکنیکی نظام کو فروغ دینے کے سلسلہ میں بہت زیادہ کوشش کرنے کی ہمت افزائی کریں جس نظام کو سماج میں موجودہ تہذیب وثقابت کے اندر مقبولیت مل سکے۔(۔۔۔)

جمعہ – 30 محرم 1439 ہجری – 20 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14206)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>