"شمالی فیڈریشن" میں الرقہ علاقہ کی شمولیت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 21 اکتوبر, 2017
0

"شمالی فیڈریشن” میں الرقہ علاقہ کی شمولیت

"ڈیموکریٹک شام” ایک شہری کونسل کے حوالہ … اور اوجلان کی تصاویر کی وجہ سے انقرہ ناراض

الرقہ سے "داعش” کے نکل جانے کے بعد کا منظر (اے ایف پی)

الرقہ (شام): کمال شیخو

         کرد اور عرب افراد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے کل سرکاری طور پر الرقہ شہر کے آزاد ہونے کا اعلان کیا ہے اور اس بات کی بھی تاکید کی کہ وہ شہر کے انتظام کو سول کونسل کے حوالہ اس شرط کے ساتھ کرے گی کہ اسے ملک کے شمال سے شروع والے وفاقی نظام کے ماتحت مرکزی شام میں ضم کر لیا جائے۔(۔۔۔)

        اسی سلسلہ میں انقرہ نے واشنگٹن پر تنقید کیا ہے کیونکہ کرد مسلح افراد نے  ترکی کے اندر عمر قید کی سزا کاٹنے والے کردستان ورکرز پاٹی کے لیڈر عبد اللہ اوجلان کی تصویر الرقہ کے آزاد ہونے کے بعد اس کے مرکزی میدان میں بلند کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 1 صفر 1439 ہجری – 21 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14207)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>