مراکش کا جزائر سے اپنے سفیر کا مطالبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 22 اکتوبر, 2017
0

مراکش کا جزائر سے اپنے سفیر کا مطالبہ

"ڈرگ منی لانڈرنگ” کے الزامات کے بعد

جزائر کے وزیر خارجہ عبد القادر مساہل کو گزشتہ ستمبر کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

الدار البيضاء: لحسن مقنع

         کل رباط نے جزائر کے وزیر خارجہ عبد القادر مساہل کے ان بیانات کے جواب میں جن میں انہوں نے مراکش پر افریقہ میں "ڈرگ منی لانڈرنگ” کا الزام عائد کیا ہے جزائر میں اپنے سفیر کو مشورہ کرنے کے لئے بلایا ہے۔

        مراکش کی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں مساہل کے بیانات کو خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا گیا ہے اور وزارت نے یہ بھی کہا کہ اس طرح کے بیانات کی کوئی دلیل نہیں ہے اور نہ یہ سچ ہیں کیونکہ مراکش کا افریقی ممالک کے ساتھ جو تعاون ہے افریقی ممالک کے رہنماؤں کے ذریعہ وسیع پیمانہ پر اسے سراہا گیا ہے اور اس بر اعظم میں رہنے والوں کی طرف سے بھی اسے مقبولیت سے نوازا گیا ہے۔۔۔

اتوار – 2 صفر 1439 ہجری – 22 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14208)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>