ایسی عبوری حکومت کی ضرورت ہے جو بغداد سے بات چیت کرے :برہم صالح "الشرق الاوسط" سے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 24 اکتوبر, 2017
0

ایسی عبوری حکومت کی ضرورت ہے جو بغداد سے بات چیت کرے :برہم صالح "الشرق الاوسط” سے

کردستان کے سابق صوبائی صدر برہم صالح

 

لندن: ابراہیم حميدی

      عراق کے صوبہ کردستان کے سابق صوبائی صدر برہم صالح نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے صوبے میں "عبوری حکومت” کے قیام کا مطالبہ کیا ہے، جو کرد عوام کے لئے قابل اعتماد، قانونی حیثیت کی حامل، ریفرنڈم کے باعث پیدا شدہ مسائل پر قابو پانے اور بغداد کے ساتھ مذاکرات کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو”۔

      صالح نے نشاندہی کی کہ انہوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ "عوامی فورسز” کو "شہریوں پر بالادستی کے حصول سے باز رکھیں”۔ انہوں نے زور دیا کہ عراق میں کردوں اور عربوں کو قومی یا فرقہ ورانہ سماجی بنیادوں پر آپس میں نہیں لڑایا جا سکتا ہے”۔ (۔۔۔)

منگل – 4 صفر 1439 ہجری- 24 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14210]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>