ترکی کے ساتھ سرحدی راستے کی بحالی کے لئے عراقی اقدام سے کرد خوفزدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 24 اکتوبر, 2017
0

ترکی کے ساتھ سرحدی راستے کی بحالی کے لئے عراقی اقدام سے کرد خوفزدہ

ٹیلرسن بغداد میں اربیل و بغداد کے مابین تنازعات کو حل کرنے کے لئے بات چیت کی دعوت دے رہے ہیں

پیشمرگ کے عناصر کل شمالی کرکوک میں فرنٹ لائن پرخندق کھود رہے ہیں (غیتی)

 

بغداد – اربيل: "الشرق الاوسط”

      امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کل بغداد کے غیر متوقع دورے کے دوران صدر جمہوریہ عراق فؤاد معصوم اور وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات کی اور بغداد و اربیل کو بات چیت کے ذریعے اختلافات کو حل کرنے کی دعوت دی۔ دریں اثنا صوبہ کردستان میں سیکورٹی ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ کرد پیشمرگ کے زیر کنٹرول علاقے کے قریب عراقی عسکری جماعتیں ٹینکوں اور توپیں کے ساتھ تعیینات ہیں۔ ان کا مقصد ترکی کے ساتھ خابور نامی سرحدی راستے کی بحالی ہے۔ (۔۔۔)

      فرانسیسی نیوز ایجنسی نے عراقی وزیر اعظم کے ذریعہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیلرسن اور العبادی نے کرکوک میں وفاقی حکومت کی تنفیذ کے لئے حکومتی اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا۔ علاوہ ازیں سیاسی اور سیکورٹی صورت حال کا بھی جائزہ لیا گیا”۔ (۔۔۔)

 

منگل – 4 صفر 1439 ہجری- 24 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14210]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>