واشنگٹن کا ایران اور "حزب اللہ" کے ساتھ عہد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 24 اکتوبر, 2017
0

واشنگٹن کا ایران اور "حزب اللہ” کے ساتھ عہد

روحانی خطے میں کردار اور میزائل پروگرام پر دفاع کر رہے ہیں

خمینی کے بیٹے کی چالیسویں برسی کے موقع پر روحانی تقریر کرتے ہوئے (رویٹرز)

واشنگٹن – لندن: "الشرق الاوسط”

      بیروت میں امریکی میرینز کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے کی کل 34 ویں سالانہ یاد کے موقع پر واشنگٹن نے ایران اور "حزب اللہ” سے عہد کیا ہے۔ امریکی قومی امن کے مشیر ہیربرٹ میکماسٹر نے کہا ہے کہ جس نے سنہ 1983 میں لبنان میں "مارینز” کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ کیا تھا اب وہ "حزب اللہ” کے رہنما بن چکے ہیں۔

      میکماسٹر نے واشنگٹن میں نائب امریکی صدر مائک پینس کی موجودگی میں حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے یہ بیان دیا۔ انہوں نے زور دیا کہ قیام امن کی کوششوں کو روکنے کے لئے ایران دہشت گردانہ حملوں کا استعمال کر رہا ہے، چنانچہ پوری دنیا کو چاہیئے کہ اس کے ایجنٹوں کو روکنے کے لئے کاروائی کرے”۔ (۔۔۔)

 

منگل – 4 صفر 1439 ہجری- 24 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14210]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>