ایران اور "حزب اللہ" کے خلاف امریکی اقدامات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 26 اکتوبر, 2017
0

ایران اور "حزب اللہ” کے خلاف امریکی اقدامات

امریکی ایوان نمائندگان میں تہران کے میزائل پروگرام کو محدور کرنے اور دہشت گردی کی مالی معاونت کو روکنے کے لئے 4 بلوں کی منظوری

کل امریکی ایوان نمائندگان میں پابندیوں کے بل پر جاری بحث کا منظر ("الشرق الاوسط”)

 

واشنگٹن: ہبہ قدسی

      کل امریکی ایوان نمائندگان نے 3 ایسے مسودہ قانون کی منظور دی ہے جس میں ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیاں عائد کرنے اور دہشت گرد تنظیم "حزب اللہ” لبنانی کو مالی معاونت بند کرنے کا مطالبہ کرتا ہے اور (حزب اللہ) کا عام شہریوں کا انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کے باعث اس پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ جبکہ چوتھے بل میں یورپی یونین سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ "حزب اللہ” کو دہشت گرد تنظیمات کی فہرست میں شامل کرے۔ (۔۔۔)

      اب یہ چاروں بل منظوری کے لئے سینیٹ کو پیش کئے جائیں گے تاکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی منظوری کے بعد اسے لاگو کیا جا سکے۔

 

جمعرات – 6 صفر 1439 ہجری – 26 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14212]

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>