یمن میں دہشت گردی کی مالی امداد کے خلاف خلیجی امریکی تعاون - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 26 اکتوبر, 2017
0

یمن میں دہشت گردی کی مالی امداد کے خلاف خلیجی امریکی تعاون

مخلافی یورپی انسٹی ٹیوٹ برائے امن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مارٹن گریفتھیس اور اس کے نائب سفیر مارک اوٹی کے ساتھ کل ریاض میں ملاقات کرتے ہوئے (سبأ)

 

رياض: "الشرق الاوسط”

      ایک مشترکہ خلیجی امریکی اقدام کے تحت کل یمن کی تنظیم القاعدہ اور داعش کے حمایتی اور مالی امداد فراہم کرنے والے رہنماؤں کے نمائندوں سمیت یمن کی دو کمپنیوں اور 11 افراد کو ” دہشت گردی کی مالی امداد کو روکنے والے بین الاقوامی مرکز” میں بلیک لسٹ کر دینے کا اعلان کیا ہے۔

      یہ اقدام سعودی عرب میں قائم "بین الاقوامی مرکز” کی طرف سے لیا گیا ہے، جس میں اہم شریک ریاست ہائے متحدہ امریکہ ہے جبکہ دیگر ممالک بطور رکن اس میں شامل ہیں۔

      سعودی عرب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ 21 مئی کو اس "بین الاقوامی” مرکز کے قیام کے اعلان کے بعد یہ پہلا اقدام ہے۔ (۔۔۔)

 

جمعرات – 6 صفر 1439 ہجری – 26 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14212]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>